جے یو آئی (ف) کا چیئرمین،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے حکومت کا ساتھ دینے کا فیصلہ،

اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ بھی کر لیا

پیر 9 مارچ 2015 00:20

جے یو آئی (ف) کا چیئرمین،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے حکومت کا ساتھ دینے ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء) جے یو آئی (ف) نے چیئرمین،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے حکومت کا ساتھ دینے کا فیصلہ کرلیا، اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ بھی کر لیا ،ذرائع کے مطابق جے یو آئی (ف) کا صورت حال پر غور کیلئے مرکزی قیاد ت کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ جے یو آئی (ف) حکومت کی اتحادی ہے اس لئے وہ اپوزیشن جماعتوں کے آج ہونے والے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے مرکزی قیا دت کا کہنا تھا کہ جے یو آئی (ف) چاہتی ہے کہ حکومت متفقہ امیدوار لائے اور موجودہ حالات بھی اسی طرف جا رہے ہیں

متعلقہ عنوان :