ہمیں جدید دور کے تقاضوں کے مطابق عالمی معیار کی فلمیں بنانا ہوگی ‘ اداکار شان
منگل 10 مارچ 2015 12:22
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2015ء ) پاکستان فلم انڈ سٹری کے نامور اداکار شان نے کہا ہے کہ فلم انڈ سٹری کی دوبارہ بحالی کیلئے نوجوان ہدایتکار وں کی حوصلہ افزائی کرنی ہوگی ،نئے ہدایتکاروں کی آمد سے فلم پروڈکشن میں بڑی جدت آچکی ہے، اچھی اور معیاری فلموں کی بدولت فنانسرز حضرات کے اعتماد میں اضافہ ہواہے جو انڈ سٹری کا تعمیر وترقی کیلئے سنگ میل ثابت ہوگی ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نظر انداز کرنے سے نیا ٹیلنٹ ضائع ہوجاتا ہے ہمیں نئے لوگوں کے تجربات سے فائدہ اٹھاناچاہیے ۔ اداکار شان نے کہا کہ ہمیں جدید دور کے تقاضوں کے مطابق عالمی معیار کی فلمیں بنانا ہوگی تاکہ دوسرے ممالک کی فلموں مات دیں سکے ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.