اسلام آباد :انٹیلی جنس کی کاروائی ، 6 دہشت گرد گرفتار

منگل 10 مارچ 2015 12:59

اسلام آباد :انٹیلی جنس  کی کاروائی ، 6 دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 مارچ 2015 ء) : اسلام آباد میں انٹیلی جنس نے کاروائی کر کے 6 مبینہ دہشت گروں کو گرفتار کر لیا ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے ملزما ن کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور ان کو ٹیکسلا اور مختلف علاقوں میں کاروائیوں کے بعد گرفتار کیا گیا ہے، زیر حراست 6 دہشت گرد مختلف کاروائیوں میں ملوث تھے.

متعلقہ عنوان :