سکھرمیں ایک اور پولیو وائرس کا کیس سامنے آگیا،18 سالہ نوجوان میں وائرس کی تصدیق

منگل 10 مارچ 2015 13:03

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2015ء) سندھ میں ایک اوروائرس کا کیس سامنے آگیا ہے ،سکھر ہسپتال میں ایک نوجوان میں وائرس تصدیق ہوئی ہے ،رواں سال کیسز کی تعداد3 ہوگئی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز سکھر ہسپتال میں 18 ماہ کے عزیر کو لایا گیا جہاں چیک کے بعد ڈاکٹروں نے مریض میں وائرس کی تصدیق کی ہے جنہیں ہسپتال کی انتہائی نگہداشت وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے ،سندھ میں رواں سال میں یہ تیسرا کیس سامنے آگیا ہے جبکہ ملک بھر میں پولیس کیسز کی تعداد18 ہوگئی ہے

متعلقہ عنوان :