طالبان نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی تعریف کے پیچھے چھپی منطق بتادی

منگل 10 مارچ 2015 13:37

طالبان نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی تعریف کے پیچھے چھپی منطق ..

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ 2015ء) طالبان نے کہاہے کہ بھارتی کھلاڑیوں کی اچھائی بیان نہ کی جائے ، مصباح الحق جتناہی گھٹیادرجے کا کھلاڑی کیوں نہ ہو، اس کی تعریف کروکیونکہ وہ پاکستانی ہے ۔

(جاری ہے)

شاہداللہ شاہد کاکہناتھاکہ بھارت کے ٹنڈولکر کی میڈیا اور شائقین کرکٹ کی طرف سے بہت تعریف ہوتی ہے جبکہ پاکستان کے کپتان مصباح الحق کی مذمت کی جاتی ہے ، وہ کہناچاہتے ہیں کہ اگرچہ ٹنڈولکراچھاکھلاڑی ہوگا لیکن اُس کی تعریف کرناپاکستانی قوم اور وطن کیخلاف ہے ۔

متعلقہ عنوان :