Live Updates

خیبرپختونخواہ حکومت نے قطری شہزادے کو جرمانہ کر دیا، یہ نئے اور پرانے پاکستان کا فرق ہے، عمران خان

منگل 10 مارچ 2015 13:42

خیبرپختونخواہ حکومت نے قطری شہزادے کو جرمانہ کر دیا، یہ نئے اور پرانے ..

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 مارچ 2015 ء) : خیبر پختونخواہ حکومت نے ایک قطری شہزادے کو 80 ہزار روپے جرمانہ کر دیا ہے ، اس پر پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ نئے اور پرانے پاکستان میں فرق کو واضح کرتا ہے، قطری شہزادے کو ڈیرہ اسماعیل خان سے غیر قانونی طور پر 3 باز پکڑنے پر یہ جرمانہ کیا گیا ہے.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :