انقلابی شاعر حبیب جالب کی 22ویں برسی پرسوں عقیدت واحترام سے منائی جائیگی

منگل 10 مارچ 2015 13:54

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2015ء)میں نہیں مانتا میں نہیں مانتاانقلابی شاعر حبیب جالب کی 22ویں برسی پرسوں مورخہ 12مارچ کو عقیدت واحترام سے منائی جائیگی اس سلسلے میں ملک بھر کے ادبی حلقوں میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیاجائیگا جس میں مقررین حبیب جالب 28فروری 1928ء کو بھارتی پنجاب میں پیدا ہوئے انہیں مشہور پاکستانی فلم زرقا میں رقص زنجیر بہن کر بھی کیاجاتا ہے لکھنے پر شہرت حاصل ہوئی ہے