محموداللہ اورمشفق الرحیم نے ورلڈکپ میں بڑی پارٹنرشپ کاملکی ریکارڈقائم کردیا

منگل 10 مارچ 2015 14:16

محموداللہ اورمشفق الرحیم نے ورلڈکپ میں بڑی پارٹنرشپ کاملکی ریکارڈقائم ..

ایڈیلیڈاوول(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2015ء) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے بلے بازمحمود اللہ اور مشفق الرحیم نے عالمی مقابلوں میں بڑی پارٹنرشپ کا ملکی ریکارڈ قائم کر دیا۔

(جاری ہے)

انگلینڈ کے خلاف پانچویں وکٹ میں 141 رنز کی شراکت قائم کرکے نیا ملکی ریکارڈ قائم کر دیا۔ ورلڈ کپ مقابلوں میں یہ بنگلہ دیش کی جانب سے کسی بھی وکٹ میں بڑی پارٹنر شپ ہے۔