بھارت سے آئرلینڈ کو شکست ، گرین شرٹس کیلئے آسانی

منگل 10 مارچ 2015 14:54

بھارت سے آئرلینڈ کو شکست ، گرین شرٹس کیلئے آسانی

ہملٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ 2015ء) ورلڈکپ 2015ءمیں بھارت نے آئرلینڈ کوشکست دے کر پاکستان کیلئے آسانی کردی ہے اور اب 15مارچ کو آئرلینڈ سے ہونیوالا پاکستان کا میچ پری کوارٹرفائنل کی صورت اختیار کرگیاہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہندوستان نے آئرلینڈ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں لگاتار پانچویں کامیابی حاصل کرلی اور کوارٹرفائنل میں پہنچ چکی ہے

متعلقہ عنوان :