آئر لینڈ کے خلاف یاسر کو کھلانا چاہیے،رمیز راجا

منگل 10 مارچ 2015 17:29

آئر لینڈ کے خلاف یاسر کو کھلانا چاہیے،رمیز راجا

سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ 2015ء).سابق کپتان رمیز راجا کا کہنا ہے ورلڈ کپ کے ابتدائی میچز میں سرفراز احمد کو نہ کھلانا ٹیم مینجمنٹ کی غلطی تھی ،آئرلینڈ کے خلاف یاسر شاہ کو بھی ٹیم میں شامل کرنا چاہیے۔

(جاری ہے)

رمیز راجا کا کہنا تھا کہ سرفراز کو نہ کھلانا بڑی غلطی تھی۔دوسری جانب راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا کہنا ہے کہ صہیب مقصود کو اپنی ٹیکنک بہتر بنانے کی ضرورت ہے ۔