ٹنڈومحمدخان ،پولیس نے محمد اسلم میمن کے قتل میں ملوث ملزم حاجی خان نوتکانی کو گرفتار کرلیا

منگل 10 مارچ 2015 18:48

ٹنڈومحمدخان (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء) ٹنڈومحمدخان کے برڑا محلے میں تقریبا پانچ روز قبل قتل ہونیوالے محمد اسلم میمن کے قتل میں ملوث ملزم حاجی خان نوتکانی کو ٹنڈومحمدخان پولیس نے گرفتار کر کے دفعہ 302کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزم کو لاکپ کردیا ۔

متعلقہ عنوان :