روس کی مارکیٹ میں پاکستانی کنو کا راج ؛ بھارت پر پابندی،
رواں سال دنیا بھرمیں 3لاکھ کنو برآمد کرکے ریکارڈ200ملین ڈالر ذرمبادلہ حاصل ہو گا ، فروٹ فلائی پر کنٹرول کیلئے 227ملین کی لاگت سے منصوبے پر کام جاری ہے؛ رواں سال 1.5لاکھ ٹن آم برآمد کریں گے، وزیر زراعت کی ذاتی دلچسپی اور بروقت مداخلت سے فروت فلائی پر کنٹرول ممکن ہوا اور کثیر ذرمبادلہ حاصل ہوا، 50ہزار ایکڑ پر کاشتکاروں کو فروٹ فلائی کنٹرول کیلئے ادویات 50فیصد سبسڈی پر فراہم کی جارہی ہیں:ترجمان محکمہ زراعت
منگل 10 مارچ 2015 19:29
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء) محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان کے مطابق رواں سال دنیا بھر میں 3لاکھ ٹن کنو برآمد کر نے کا ٹارگٹ حاصل کرلیا جائے گا۔ ترجمان کے مطابق اس برآمد سے 200ملین ڈالر کا کثیر ذرمبادلہ حاصل ہو گا جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کنو کے ساتھ ساتھ آم کی پیداوار اور برآمد میں بھی پنجاب کی کارکردگی قابل تعریف ہے۔
رواں سال ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن آم دنیا بھر کی منڈیوں میں برآمد کر کے قیمتی ذرمبادلہ کمایا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید کی ذاتی دلچسپی اور بروقت مداخلت سے فروٹ فلائی پر کنٹرول کرنے میں نہایت مدد ملی اور اس کے ثمرات اب برآمدات میں اضافے کی صورت میں سامنے آرہے ہیں۔پاکستانی کنو روس تک کی منڈیوں میں راج کر رہا ہے اور بھارت پر یورپ سمیت روس میں بھی کنو اور آم برآمد کرنے پر پابندی لگائی جا چکی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.