سپریم کورٹ اور ایم ڈی یوٹیلٹی اسٹورز کے احکامات ریجنل منیجر نے ہوا میں اڑا دیئے
منگل 10 مارچ 2015 21:43
کھپرو (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء) سپریم کورٹ اور ایم ڈی یوٹیلٹی اسٹورز کے احکامات ریجنل منیجر نے ہوا میں اڑا دیئے، ریجن میں من پسند متعدد ملازمین بغیر کیڈر اور پرکشش عہدوں پر تعینات، او پی ایس پر تعینات عملے نے کرپشن کو فروغ دیتے ہوئے ملازمین سے بھتہ طلب کرنا اپنا حق سمجھ لیا، ملازمین سخت ذہنی دباؤ کا شکار، ملازمین کا سپریم کورٹ، وزیراعظم، اور ایم ڈی یو ایس سی سے نوٹس لے کر کارروائی کا مطالبہ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند ماہ قبل منیجنگ ڈائریکٹر یوٹیلٹی اسٹورز نے ملک بھر کے تمام ریجنز میں تعینات عملے کو ان کے کیڈر کے مطابق ڈیوٹیاں دینے کا پابند بنانے کے احکامات جاری کئے جبکہ سپریم کورٹ نے او پی ایس پر تعینات ملازمین کو ان کے محکموں میں اصل عہدوں پر کام کرنے کے احکامات دیئے تھے تاہم یوٹیلی اسٹورز کے ریجنل منیجر محمد جاوید خان نے سپریم کورٹ اور ایم ڈی یو ایس سی کے احکامات کو ردی کی ٹوکری کی نظر کرکے ریجن میں من پسند متعدد ملازمین کو ان کے کیڈر کی بجائے پرکشش عہدوں پر تعینات کردیا ہے اور ذرائع کے مطابق او بی ایس پر تعینات عملے نے ریجن میں بھتہ خوری اور کرپشن کرنے کیلئے ملازمین کو ناجائز تنگ کرنا شروع کردیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
-
اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں سالانہ نتائج وتقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد ، جس میں طلباء کو اچھی کارکردگی دکھانے پر انعامات دیئے گئے
-
ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان میں خواتین کی ترقی کے لئے سرمایہ کاری کیلئے پر عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.