پنجاب میں خسرہ مہم 2016ء کے بعد چلانے کا فیصلہ
منگل 10 مارچ 2015 22:18
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء ) پنجاب میں خسرہ مہم 2016ء کے بعد چلانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع محکمہ صحت پنجاب کے مطابق حالیہ مہم کامیاب رہی ابھی مزید کسی مہم کی ضرورت نہیں۔2013ء میں خسرہ وبا ء پھیلنے پر صوبے بھر میں مہم کا آغاز کیا گیاتھا۔
(جاری ہے)
مہم کے دوسرا مرحلہ 2015ء میں بھی جاری رہا، 24جنوری سے 9فروری تک 15 روزہ مہم کے دوران مقررہ اہداف حاصل کرلئے گئے۔ حکام کے مطابق کامیاب مہم کے بعد مزید کسی مہم کی ضرورت نہیں،حالیہ مہم کے اثرات 2016ء تک رہیں گے جس کے باعث آئندہ مہم 2016ء کے بعد ہی چلائی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور : سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.