لاہور : علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ سے ایف آئی اے کےچار افسران کو آن ڈیوٹی گرفتار کر لیا گیا

بدھ 11 مارچ 2015 11:37

لاہور : علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ سے ایف آئی اے کےچار افسران ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 مارچ 2015 ء) : عمالہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر حساس اداروں نے کاراوائی کی جس کے نتیجے میں آن ڈیوٹی 4 ایف آئی اے کے افسران کو گرفتار کر لیا گیا، ان پر الزام تھا کہ انہون نے ایگزٹ لسٹ میں شامل افراد کو بیرون ملک فرار میں مدد کی ہے، حساس ادروں نے کاروائی کر کے 4 ایف آئی اے اہلکاروان کو گرفتار کیا ہے جن میں ایف آئی اے کے ایک شفٹ انچارج ملک عارف بھی شامل ہیں جن سے متعلق ائیر پورٹ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ کافی عرصے سے ان ی مانیٹرنگ کی جا رہی تھی ، چاروں اہلکاران کو منہ پر کپڑا ڈال کر ائیر پورٹ سے باہر لے گئے اور مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے.

متعلقہ عنوان :