دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 11 مارچ 2015 13:49

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد17900کیوسک اور اخراج 15000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 21900کیوسک اور اخراج 21900 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد36200کیوسک اور اخراج44500کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 28500کیوسک اور اخراج 25200 کیوسک، بیراج جناح آمد48200کیوسک اور اخراج 45000کیوسک،چشمہ آمد64900کیوسک اوراخراج 63800کیوسک، تونسہ آمد58800 کیوسک اور اخراج 56800کیوسک، پنجند آمد69900کیوسک اور اخراج 65100کیوسک،گدو آمد 110900کیوسک اوراخراج 107300 کیوسک، سکھرآمد103000کیوسک اور اخراج76600کیوسک، کوٹری آمد34300کیوسک اور اخراج 8400 کیوسک، جھیل تربیلا ڈیڈلیول 1380 فٹ، موجودہ سطح 1438.96فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.239ملین ایکڑ فٹ ، منگلا :ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1090.25فٹ،انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.457ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637فٹ،موجودہ سطح 648.00فٹ،انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.240ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل بدھ کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :