لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے طالبعلم کی خود کشی کی کوشش: پولیس حکام

بدھ 11 مارچ 2015 14:53

لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے طالبعلم کی خود کشی کی کوشش: پولیس حکام

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ 2015ء) پولیس حکام کے مطابق پنجاب یونیورسٹی میں قیام پذیر ایک طالبعلم نے خود کو پنکھے سے لٹکا کر خودکشی کرنے کی کوشش کی مگر ناکام رہا۔

(جاری ہے)

طالبعلم پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل کے کمرہ نمبر 45 میں قیام پذیر تھا۔ طالبعلم کو فوری طور پر ہیلتھ سنٹر منتقل کردیا گیا ہےجہاں اسکی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔