جان کیری کی سینیٹ بریفنگ کے دوران خاتون کا احتجاج

بدھ 11 مارچ 2015 19:24

جان کیری کی سینیٹ بریفنگ کے دوران خاتون کا احتجاج

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) جان کیری کی سینیٹ بریفنگ کے دوران خاتون نے احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جان کیری سینیٹ کی کمیٹی برائے خارجہ امور کو بریفنگ دے رہتے تھے کہ ایک خاتون نے کھڑے ہوکر احتجاج شروع کر دیا اس خاتون نے پلے کارڈ اٹھا رکھا تھا جس پر لکھا ہوا تھا کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے۔اس خاتون کا کہنا تھا کہ جنگ سے ابھی تک صرف نقصان ہوا ہے مگر ہم ہے کہ جنگ ختم کرنے کی بجائے اسے مزید بڑھا رہے ہیں اس کا کسی کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔

متعلقہ عنوان :