پاکستان ٹیم کو کوارٹر فائنل میں جانے کیلیے آئرلینڈ سے جیتنا ہوگا، گرانٹ فلاور
بدھ 11 مارچ 2015 21:41
ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ نے ٹیم کی کوارٹرفائنل تک رسائی کو آئرلینڈ کے خلاف جیت سے مشروط قرار دیا ہے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم آئرلینڈ کے خلاف بڑا اسکور نہ کیا تو ٹیم ورلڈ کپ میں آگے نہیں جاسکے گی جب کہ پاکستانی بلے باز مختلف مسائل سے دوچار ہیں اور کچھ دباؤ کے باعث ذہنی طور پر مضبوط نہیں۔
گرانٹ فلاور کا کہنا تھا کہ عمر اکمل اور صہیب مقصود اب تک ایونٹ میں رنز بنانے میں ناکام رہے ہیں تاہم انہیں قومی ٹیم کو مزید آگے بڑھانے کے لیے اچھی کارکردگی دکھانے کی ضرورت ہے۔ واضح رہے کہ قومی ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دینے کے بعد گروپ میں تیسرے نمبر پر موجود ہے اور اس کا اگلا میچ 15 مارچ کو آئرلینڈ سے ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.