پاکستان علماء کونسل کاوفد آج اسلام آباد میں مصر ،جاپان سمیت مختلف ممالک کے وفود سے ملاقات کرے گا

بدھ 11 مارچ 2015 23:36

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ 2015ء) گستاخانہ خاکوں کیخلاف،تمام انبیاء وآسمانی کتب اورتمام مذاہب کے مقدسات کے احترام کیلئے اقوام متحدہ میں قانون سازی کیلئے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کی قیادت میں پاکستان علماء کونسل کاوفد آج (12مارچ بروز جمعرات )اسلام آباد میں مصر ،جاپان سمیت مختلف ممالک کے وفود سے ملاقات کرے گا۔

متعلقہ عنوان :