لاہور ہائی کورٹ میں شہری چاقو لے کر داخل ہو گیا، چیف جسٹس کے کمرے میں داخل ہونے کی کوشش

جمعرات 12 مارچ 2015 11:25

لاہور ہائی کورٹ میں شہری چاقو لے کر داخل ہو گیا، چیف جسٹس کے کمرے میں ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015 ء) : لاہور ہائی کورٹ میں ایک زبیر نامی شہری چوقو لے کر عدالت میں داخل ہو گیا ، تفصیلات کے مطابق سکیورٹی اہلکار کے چیک کرنے پر زبیر نے اسے چاقو نکال کر دھمکایا اور چیف جسٹس کے کمرے کی جانب دوڑ لگا دی جہاں کمرے کے باہر کھڑے سکیورٹی اہلکاروں نے اسے پکڑ کر چاقو بھی ضبط کر لیا، سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ زبیر چیف جسٹس کو نشانہ بنانا چاہتا تھا تاہم انارکلی تھانے کی پولیس کو طلب کر لیا گیا ہے جس کے بعد زبیر کی پر مقدمہ درج کیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :