سارہ لورین نے پرانے سارے ریکارڈ توڑ دیئے
جمعرات 12 مارچ 2015 11:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) پاکستانی اداکارہ سارہ لورین ان دنوں بھارتی فلموں کی تیاری میں مصروف نظر آتی ہیں سارہ نے اپنی آنے والی نئی فلم میں بولڈ سین عکس بند کروا کر پرانے سارے ریکارڈ توڑ دیئے ہیں سارہ لورین کی نئی فلم ”برکھا“ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا جس کی پر موشن کے لیے انہی بولڈ سین کو استعمال کیا جا رہا ہے جس پر پاکستانی ادکارہ پر تنقید کا سلسلہ بھی جاری ہو گیا ،فلم میں بولڈ سین کرنے پر سارہ ان دنوں پاکستان میں شدید تنقید کا سامنا کر رہی ہیں جبکہ سارہ کا کہنا ہے کہ میں ایک پروفیشنل ادکارہ ہوں سین فلم کی ڈیمانڈ کے مطابق تھا جیسے نبھایا ہے ، بھارتی سینما میں پاکستانی اد اکاروں کا کام پسند کیا جا رہا اپنی فلم سے بہت سی امیدیں ہیں ،اس سے قبل بھی سارہ اپنی پہلی فلم میں بھی بولڈ سین عکس بند کروا چکی ہیں ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.