دنیا بھر میں گردوں کی بیماریوں سے آگاہی کا عالمی دن منایا گیا

جمعرات 12 مارچ 2015 13:20

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں گردوں کی بیماریوں سے آگاہی کا عالمی دن منایا گیا ۔عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ہر سال مارچ کی دوسری جمعرات کو گردوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

رواں سال بھی دنیا بھرسمیت پاکستان میں یہ دن12 مارچ کو منایا جائے گا جس کا بنیادی مقصد عوام الناس کو گردوں کی چیدہ چیدہ معلومات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ اس بات کی اہمیت کو اجاگرکرنا ہے کہ گردے انسانی جسم میں کیا کردار ادا کرتے ہیں جبکہ گردوں کومکمل طور پر صحت یاب رکھنے کے حوالے سے عوام میں شعور اجاگر کرنا بھی ہے۔

متعلقہ عنوان :