کرینہ کپور سے متاثر ہو کر بالی وڈ میں انٹری ماری‘ انوشکا شرما

جمعرات 12 مارچ 2015 13:45

کرینہ کپور سے متاثر ہو کر بالی وڈ میں انٹری ماری‘ انوشکا شرما

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) ”پی کے “ سے بالی وڈ کی کوئین کا ٹائٹل حاصل کرنے والی انوشکا شرما نے انکشاف کیا ہے کہ ”انہیں اداکاری سے کوئی خاص دلچسپی نہیں تھی لیکن جب انہوں نے کرینہ کی فلم جب وی میٹ ”“ دیکھی تو وہ بے بو سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکیں“۔

(جاری ہے)

انوشکا نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے کرینہ کپور کی جاندار پرفارمنس اور گلیمریس امیج سے متاثر ہو کر بالی وڈ میں ”انٹری“ ماری۔

متعلقہ عنوان :