دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعرات 12 مارچ 2015 13:59

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء ) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد17900کیوسک اور اخراج 15000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 21000کیوسک اور اخراج 21000 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد32500کیوسک اور اخراج43400کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 23400کیوسک اور اخراج 19400 کیوسک، بیراج جناح آمد34700کیوسک اور اخراج 30200کیوسک،چشمہ آمد39300کیوسک اوراخراج 40000کیوسک، تونسہ آمد62700 کیوسک اور اخراج 59200کیوسک، پنجند آمد62800کیوسک اوراخراج58000کیوسک،گدو آمد103500کیوسک اوراخراج 99000کیوسک، سکھر آمد103600کیوسک اور اخراج76600کیوسک، کوٹری آمد40300کیوسک اور اخراج 14400کیوسک، جھیل تربیلاڈیڈلیول 1380 فٹ، موجودہ سطح 1439.17فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.245ملین ایکڑ فٹ ، منگلا :ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1088.75 فٹ، انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.435ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637فٹ،موجودہ سطح 647.90فٹ،انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.236ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعرات کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :