نائن زیرو نو گو ایریا نہیں ،ڈی جی رینجرز کا بیان غلط ہے :الطاف حسین

جمعرات 12 مارچ 2015 15:25

نائن زیرو نو گو ایریا نہیں ،ڈی جی رینجرز کا بیان غلط ہے :الطاف حسین

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ نائن زیرو نو گو ایریا نہیں ہے ڈی جی رینجرز کا بیان غلط ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق الطاف حسین کا کہنا تھاکہ نائن زیرو کے اطراف ہزاروں گھر ہیں اور ان گھروں میں مختلف خاندان رہتے ہیں اس لیے اس کو نو گو ایریا کیسے بنایا جا سکتاہے ۔انہوں نے کہا کہ اگر آپ کی بیوہ بہن پر پولیس کے درجنوں افراد چھاپہ مارتے تو آپ کے دلوں پر کیا گزرتی ؟آپ کے اس سوالے کے جواب کا منتظر رہوں گا۔

متعلقہ عنوان :