کراچی: نائن زیرو سے گرفتار کیے جانے والے افراد انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش۔
جمعرات 12 مارچ 2015 15:26
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ2015ء) گزشتہ روز ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے رینجرز کی جانب سے گرفتار کیے گئے 26افراد کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔
(جاری ہے)
اس موقع پر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے تھے اور پیش کیے جانے والے ملزمان کی آنکھوں پر پٹیاں بندھ رکھی تھیں۔ جبکہ ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کو بھی گرفتار کیے گئے افراد کے ساتھ ہی آنکھوں پر پٹی باندھ کر پیش کیا گیا. عدالت نے سماعت میں عامر خان سمیت 27 افراد کو پی پی او قانون کے تحت 90 روز کے لیے رینجرز ریمانڈ پر بھیجنے کا حکم دیا ہے.
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.