اسلام آباد : رضا ربانی نے بطور چئیر مین سینیٹ حلف اٹھا لیا، قائم مقام صدر بھی بن گئے

جمعرات 12 مارچ 2015 17:04

اسلام آباد : رضا ربانی نے بطور چئیر مین سینیٹ حلف اٹھا لیا، قائم مقام ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 مارچ 2015 ء) : سینیٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر نے بطور چئیر مین سینیٹ حلف اٹھا لیا، رضا ربانی سے وزیر خزانہ اسحا ق ڈار نے بحیثیت پریزائڈنگ افسر حلف لیا، صدر مملکت ممنون حسین کے بیرون ملک دورے کے باعث چئیر مین سینیٹ کا حلف لینے کے بعد ہی رضا ربانی قائم مقام صدر بھی بن گئے ہیں ،