مونا باؤ اور اٹاری کا موجودہ انفرااسٹرکچر پاک بھارت تجارت کی راہ میں رکاوٹ ہے،بھارتی ہائی کمشنر،
واہگہ کے راستے تجارت بڑھانے کیلئے ہمیں اپنی پالیسیز پر دوبارہ غورکرنے کی ضرورت ہے،پاکستان افغانستان کو اپنے نصیب پر چھوڑ دے کیونکہ پاکستان اور افغانستان آزاد ممالک ہیں اس لئے دونوں اپنے تجارتی فیصلے خود کریں ، ڈاکٹر ٹی سی اے راگھون کا تقاریب سے خطاب
جمعرات 12 مارچ 2015 21:16
کراچی ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015ء) بھارتی ہائی کمشنر ڈاکٹر ٹی سی اے راگھون نے کہا ہے کہ مونا باؤ اور اٹاری کا موجودہ انفرااسٹرکچر پاک بھارت تجارت کی راہ میں رکاوٹ ہے،واہگہ کے راستے تجارت بڑھانے کیلئے ہمیں اپنی پالیسیز پر دوبارہ غورکرنے کی ضرورت ہے،پاکستان افغانستان کو اپنے نصیب پر چھوڑ دے کیونکہ پاکستان اور افغانستان آزاد ممالک ہیں اس لئے دونوں اپنے تجارتی فیصلے خود کریں۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے کرا چی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(کے سی سی آئی) اور کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری(کاٹی)میں الگ الگ تقاریب سے خطاب کے دوران کہی۔کراچی چیمبر میں بزنس مین گروپ کے چیئرمین سراج قاسم تیلی،ٹی ڈیپ کے چیف ایگزیکٹوایس ایم منیر،چیمبر کے صدرافتخار وہرہ،انجم نثار ،اے کیوخلیل،مجیدعزیزابراہیم کسومبی اور دیگر نے جبکہ کاٹی میں ایس ایم منیر،کاٹی کے صدر راشداحمدصدیقی،سینیٹرعبدالحسیب خان،کاٹی کے قائمہ کمیٹی برائے ڈپلومیٹک افیئر کے چیئرمین مسعودنقی،سابق چیئرمین کاٹی گلزارفیروز نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.