شہباز شریف کوئٹہ میں امراض قلب کا ہسپتال بنانے کا وعدہ پورا کریں ،عبدالقیوم کاکڑ
جمعرات 12 مارچ 2015 22:29
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015ء) جماعت اسلامی بلوچستان کے رہنماء حاجی عبدالقیوم کاکڑ نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بلوچستان کے عوام کو امراض قلب کا ہسپتال بنا کردینے کا اپنا وعدہ پورا کریں ،بلوچستان کے عوام وزیر اعلیٰ پنجاب سے ایفائے عہد کی امید لگائے بیٹھے ہیں ۔لاہور پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے حاجی عبدالقیوم کاکڑ نے کہا کہ شہباز شریف نے 6سال قبل کوئٹہ کے دورہ کے موقع پر بلوچستان کے عوام کو پنجاب کے عوام کی طرف سے امراض قلب کا ہسپتال تحفہ میں دینے کا وعدہ کیا تھا اور یقین دلایا تھا کہ بہت جلد کوئٹہ میں جدید سہولیات سے آراستہ ہسپتال تعمیر کیا جائے گا جس میں دل کی تمام بیماریوں کا علاج ہوگا اور بلوچستان کے پسماندہ اور دور دراز علاقوں سے لوگوں کو دل کی بیماریوں کے علاج کیلئے کراچی اور لاہور نہیں جانا پڑے گا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.