ورلڈ کپ :289 رنز کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی بنگلہ دیش کے خلاف بیٹنگ جاری
جمعہ 13 مارچ 2015 11:02
ہملٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ2015ء) ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو کامیابی کیلئے 289 رنز کا ہدف دیا ہے , نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ,کیویز کیخلاف اہم میچ میںمڈل آرڈر بلے باز محمود اللہ کے ناقابل شکست 128 رنز ، سومیا سرکار ففٹی بنانے کے بعد آئوٹ , بولٹ , اینڈرسن اور ایلیٹ کی دو دو وکٹیں. تمیم اقبال 13 , شکیب الحسن 23 اور مشفیق الرحیم 15 رنز بنانے میںکامیاب ہوئے , مڈل آرڈر میںمحمود اللہ نے ایک بار پھر شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار سنچری سکور کی اور آئوٹ نہیں ہوئے , صابر رحمان نے بھی 40 رنز کی اننگز کے ساتھ ان کی بھرپور مدد کی , نیوزی لینڈ کی جانب سے بولٹ , ایلیٹ اور اینڈرسن نے دو دو وکٹیں حاصل کیں ، -
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.