کیا واقعی جیکی چن اپنے بیٹے کو پھوٹی کوڑی بھی نہیں دے گا؟
جمعہ 13 مارچ 2015 11:28
(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ2015ء)جیکی چن کے اثاثہ جات کی مالیت 9.8 ارب یوان(تقریباً ڈیڑھ ارب ڈالر) ہے۔پہلے جیکی چن کا کہنا تھا کہ وہ اپنے تمام اثاثہ جات فلاحی کاموں کے لیے عطیہ کر دے گا۔ جیکی چن نے یہ بھی کہا کہ وہ اپنے بیٹے کے لیے جائیداد میں ایک دمڑی بھی نہیں چھوڑے گا۔
(جاری ہے)
جیکی چن کا کہنا تھا کہ اس کا بیٹا جیسی چن خود پر بھروسہ کرے اور اپنی روزی روٹی خود کمائے۔
فروری میں بیٹے کے جیل سے چھوٹنے اور خود کو بہتر بنانے کے بعد جیکی چن نے بھی اپنی وصیت تبدیل کر دی ہے۔ اب باپ بیٹے کے درمیان تعلقات بھی بہتر ہوگئے ہیں۔ اب جیکی چن کا کہنا ہے کہ اگر وہ جائیداد اپنے بیٹے کے لیے نہیں چھوڑے گا تو کس کے لیے چھوڑے گا؟ ہر چیز جیسی چن کو ہی ملے گی، وہ میرا بیٹا ہے اور میں اس کا باپ۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.