آئی سی سی ورلڈکپ ، پاکستان اپنا آخری گروپ میچ آئرلینڈکیخلاف پرسوں ایڈیلیڈاوول میں کھیلے گا
جمعہ 13 مارچ 2015 11:44
ایڈیلیڈاوول (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء) 11ویں آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اپنا آخری گروپ میچ آئرلینڈکیخلاف پرسوں اتوارکو ایڈیلیڈاوول میں کھیلے گا۔ گروپ بی کی ٹیمیں پاکستان اور آئرلینڈایڈیلیڈاوول کرکٹ گراؤنڈمیں مدمقابل ہوں گی۔یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 8بجے شروع ہوگا۔کوارٹرفائنل تک رسائی یقینی بنانے کے لئے گرین شرٹس کو آئرلینڈ کو ہر حال میں ہراناہوگا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم اور اگر مگر کوئی نئی بات نہیں، بھارت اور ویسٹ انڈیز سے ہارنے کے بعد دعاوٴں کے سلسلے نے زور پکڑا تو گورکھ دھندے کو دیکھتے ہوئے حساب کتاب کیلئے کیلکولیٹر بھی نکل آئے۔شائقین اس چکر میں گھن چکر ہوگئے کہ پاکستان کیسے کوارٹرفائنل میں پہنچے گا؟ گروپ بی میں بھارت کوارٹرفائنل میں اپنی انٹری دے چکا ہے جبکہ بقیہ تین ٹیموں کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.