خیبر ایجنسی: فضائی کاروائی کے نتیجہ میں 20 شدد پسند ہلاک۔

جمعہ 13 مارچ 2015 12:36

خیبر ایجنسی: فضائی کاروائی کے نتیجہ میں 20 شدد پسند ہلاک۔

خیبر ایجنسی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 13 مارچ 2015 ء) : وادی تیرہ میں پاک فضائیہ نے شر پسندوں کے خلاف آپریشن کیا. جس کے دوران جیٹ طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 20 شدد پسند ہلاک جبکہ 15 زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

سکیورٹی ذرائع کےمطابق کاروائی کے دوران شدت پسندوں کے کئی ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے۔جس کے تحت مزید ہلاکتوں کا بھی امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :