دنیا بھر میں صارفین کے حقوق کا عالمی دن پرسوں منایا جائیگا

جمعہ 13 مارچ 2015 13:05

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں صارفین کے حقوق کا عالمی دن پرسوں ( اتوار ) 15 مارچ کو منایا جائے گا ۔

(جاری ہے)

عالمی یوم صارفین کی مناسبت سے لاہور سمیت ملک بھر میں حقوق انسانی کی تنظیموں کی جانب سے عوام میں شعور و آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔ مقررین کنزیومر پروٹیکشن کی افادیت و اہمیت اور صارفین کے حقو ق پر روشنی ڈالیں گے ۔

متعلقہ عنوان :