بھارت ، گینگ ریپ کیس پر دستاویزی فلم انڈیاز ڈاٹر‘ پر پابندی برقرار
سماعت آئندہ بد ھ تک ملتوی
جمعہ 13 مارچ 2015 13:12
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء) بھارت کی ایک عدالت نے 2012ء کے دہلی گینک ریپ سے متعلق بی بی سی کی دستاویزی فلم ’انڈیاز ڈاٹر‘ پر عائد پابندی ہٹانے سے قنکار کر دیا ۔فلم پر عائد پابندی ہٹانے سے متعلق درخواست کے جواب میں عدالت نے کہا ہے کہ دلی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اس معاملے کی سماعت آئندہ بدھ کو کریں گے۔اس سے قبل دہلی کی ایک ذیلی عدالت نے اس فلم پر یہ کہہ کر پابندی عائد کر دی تھی کہ اس میں کچھ مواد ’متنازع‘ ہے۔
گینگ ریپ کیس پر یہ فلم برطانوی ہدایت کار لیزلی اڈون نے بنائی ہے جو بی بی سی اور انڈیا کے این ڈی ٹی وی چینل سمیت کئی ممالک میں آٹھ مارچ کو یوم خواتین کے موقع پر دکھائی جانی تھی۔اس دستاویزی فلم میں گینگ ریپ کیس کے ایک مجرم مکیش سنگھ کا انٹرویو بھی شامل تھا جس میں انھوں نے کہا تھا کہ ریپ کے لیے مردوں سے زیادہ عورتیں ذمہ دار ہوتی ہیں اور جس لڑکی کو اس رات ریپ کیا گیا تھا اس نے پوری شدت سے مزاحمت نہ کی ہوتی، اور چپ رہی ہوتی تو اسے تشدد کا نشانہ نہ بنایا جاتا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.