انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ ، واسیک اور ریان ہیریسن نے دوسرے رائونڈ میں جگہ بنا لی
جمعہ 13 مارچ 2015 15:48
(جاری ہے)
کینیڈا کے واسیک پوسپیسل نے قازقستان کے میخائل کوکوشکن کے خلاف اس وقت فتح سمیٹی جب میخائل کوکوشکن دوسرے سیٹ میں انجری کا شکار ہو کر میچ سے باہر ہوئے ۔
امریکہ کے میرڈی فش کو انہی کے ہم وطن ریان ہیریسن سے کانٹے کے مقابلے میں شکست کا سامنا ہوا ۔ دوسری جانب نیویارک میں ورلڈ ٹینس ڈے مناتے ہوئے نمائشی میچ میں نوجوان کھلاڑی گریگور دیمیتروو نے سوئس سٹار روجر فیڈرر کو دلچسپ مقابلے کے بعد اپ سیٹ کیا ۔ 23 سالہ بلغارین کھلاڑی نے سترہ بار کے گرینڈ سلیم چیمپئن روجر فیڈرر کو چھ دو ، ایک چھ اور سات پانچ سے شکست دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.