جمادی الثانی کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس21مارچ کو ہوگا

جمعہ 13 مارچ 2015 16:34

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء) جمادی الثانی1436ھ کاچاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 21 مار چ کو کراچی چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی صدارت میں ہوگا۔

(جاری ہے)

جبکہ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے مقررہ مقامات پر ہوں گے ۔مختلف مقامات سے ملنے والی شہادتوں کی روشنی میں مرکزی چیئرمین جمادی الثانی کاچاند نظر آنے یانہ آنے کاباضابطہ اعلان کرین گے ۔

متعلقہ عنوان :