شردھا کپور ” راک آن ٹو “ کے لئے موسیقی سیکھیں گی

جمعہ 13 مارچ 2015 17:02

شردھا کپور ” راک آن ٹو “ کے لئے موسیقی سیکھیں گی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور ” راک آن ٹو “ کے لئے موسیقی سیکھیں گی اس حوالے سے انہوں نے ہلکی پھلکی تربیت لیناشروع کر دی ہے جبکہ اب وہ موسیقی کا کورس بھی کریں گی ۔

(جاری ہے)

شروھا فلم ” راک آن ٹو “ میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں شردھا کا کہنا ہے کہ مختلف راک بینڈ اور ان کے میوزک کے مطالعے سے انہیں موسیقی کو سمجھنے میں معاونت ملے گی ۔

متعلقہ عنوان :