ڈسکہ،تھانہ موترہ پولیس کی کارروائی، گدھوں کا گوشت فروخت کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

جمعہ 13 مارچ 2015 19:17

ڈسکہ،تھانہ موترہ پولیس کی کارروائی، گدھوں کا گوشت فروخت کرنے والے ..

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13مارچ۔2015ء) تھانہ موترہ پولیس نے موضع پیروچک میں ایک ڈیرہ پر چھاپہ مار کر وہاں ذبحہ شدہ مردہ گدھوں کا گوشت بناتے ہوئے 2 ملزمان الیاس گل اور سجاد مسیح کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے وہاں سے بھاری مقدار میں مردہ گدھوں کا گوشت بھی برآمد کر لیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر ی ہے۔

متعلقہ عنوان :