وفاقی وزارت مذہبی امورنے ڈاکٹر محمد علی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے وزارت داخلہ کو باقاعدہ خط لکھ دیا
جمعہ 13 مارچ 2015 19:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13مارچ۔2015ء) وفاقی وزارت مذہبی امور نے متروکہ وقف املاک کے سابق وائس چیئرمین ڈاکٹر محمد علی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے وزارت داخلہ کو باقاعدہ خط لکھ دیا ،یہ خط موجودہ چیئرمین محمد صدیق الفاروق کی تجویز پر کو لکھا گیا۔
(جاری ہے)
خط لکھنے کی وجہ یہ ہے کہ اس سے پہلے سابق چیئرمین آصف ہاشمی اپنے خلاف نیب اور ایف آئی اے میں کرپشن کیسز پر کاروائی سے بچنے کیلئے بیرون ملک فرار ہو چکے ہیں ۔
مبینہ طور پر سابق وائس چیئرمین ڈاکٹر محمد علی بھی انکے خلاف کرپشن کیسز میں حصہ دار تھے۔ حال ہی میں کچھ مزید کیسز سامنے آئے ہیں جن میں بظاہر ڈاکٹر محمد علی نے آصف ہاشمی کی ملی بھگت سے کرپشن کا ارتکاب کیا ہے اور انکے بیرون ملک فرار ہونے کی خبریں آ رہی ہیں، اگر ڈاکٹر محمد علی بیرون ملک فرار ہو جائیں تو انکے خلاف مقدمات کی سماعت میں تاخیر ہو گی انہیں واپس بلانے کیلئے ریڈ وارنٹ جار کرنے پڑے گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.