پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ،6 افراد ہلاک

جمعہ 13 مارچ 2015 20:45

پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ،6 افراد ہلاک

خیبرایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13مارچ۔2015ء) پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

افغان سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈرون حملہ افغانستان کے علاقے رینا میں شدت پسندوں کے ٹھکانے پرہوا ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔افغان سیکیورٹی ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہلاک افرادمیں شدت پسندوں کے 2اہم کمانڈر بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :