لاہور،شہر میں مجموعی طور پر185آوارہ کتے تلف کر دئیے گئے

جمعہ 13 مارچ 2015 21:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13مارچ۔2015ء ) ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر لاہورکیپٹن (ر)محمد عثمان کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر185آوارہ کتے تلف کر دئیے ۔

(جاری ہے)

گلبرگ اور نشتر ٹاؤن میں39 ، واہگہ اور عزیز بھٹی ٹاؤن میں39 ،سمن آباد اور داتا گنج بخش ٹا ؤن میں35 ، شالیمار اور راوی ٹاؤن میں35اور علامہ اقبال ٹا ؤن میں37 کتوں کو تلف کیاگیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :