بلدیاتی انتخابات، امیدواروں کیلئے تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈکی تشکیل،
پارٹی ٹکٹ کے اُمید واروں کی سفارشات ضلعی قیادت کو بھجوائی جائیں گی‘عبدالعلیم خا ن
جمعہ 13 مارچ 2015 21:04
لاہو ر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13مارچ۔2015ء ) تحریک انصاف نے ٹاؤن کی سطح پر بلدیاتی انتخابات کے امیدواران کے انتخاب کیلئے بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے جن میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر یونین کونسل کی منتخب باڈی اور تحریک انصاف کے عہدیداران شامل ہونگے اور وہ ہر یونین کونسل کی سطح پر اُمیدواروں کے ناموں کی سفارشات ضلع قیادت کو بھجوائیں گے ۔
اس کا فیصلہ عبدالعلیم خان ضلع صدر پاکستان تحریک انصاف کی زیر صدارت لاہور آفس میں کینٹ ٹاؤن کے عہدیداران کے اجلاس میں کیا گیا۔ عبدالعلیم خان پارٹی کے عہدیداران کو ہدایت کی کہ وہ اپریل میں منعقدہ کنٹو نمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات میں بھر تیاری کے ساتھ شرکت کریں ،انشاء اللہ فتح پہلے کی طرح پاکستان تحریک انصاف کے قدم چومے گی ،نواز لیگ جو لاہور کو اپنا قلعہ کہتی ہے وہ اپنی ناقص کارکردگی کی وجہ سے شکست فاش ہو گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.