چیئرمین واپڈا کی زیرِ صدارت واپڈا اتھارٹی کا اجلاس، منصوبوں کی تعمیر کیلئے فنڈز کا انتظام کرنے کا جائزہ،
واپڈا کو مالی دشواریوں کی وجہ سے اپنے تفویض کردہ فرائض انجام دینے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے‘ اجلاس میں اظہار تشویش
جمعہ 13 مارچ 2015 21:04
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13مارچ۔2015ء ) چیئرمین واپڈاظفر محمود کی زیرِصدارت واپڈا ہاؤس میں اتھارٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اس بات پر تشویش کا اظہار کیا گیا کہ واپڈا کو مالی دشواریوں کی وجہ سے اپنے تفویض کردہ فرائض انجام دینے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔اجلاس میں کہا گیا کہ ملک میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت میں اضافہ اور پن بجلی کی پیداوار واپڈا کے فرائض میں شامل ہے۔
دنیا بھر میں پانی ذخیرہ کرنے کی اوسط صلاحیت 40 فی صد ہے تاہم بے پناہ آبی وسائل کے باوجود پاکستان میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت 14 فی صد ہے اور ڈیمز میں مٹی بھرنے کے قدرتی عمل کے باعث اس صلاحیت میں بھی کمی واقع ہو رہی ہے۔ پاکستان میں پن بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت تقریباً ایک لاکھ میگاواٹ ہے، جس میں سے 60 ہزار میگاواٹ صلاحیت کی باقاعدہ نشاندہی بھی کی جاچکی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.