ادیب ممتاز حسین کی کتاب” لفظوں میں تصویریں “کی تقریب رونمائی 15مارچ کو شام 6بجے الحمرا ہال میں ہو گی

جمعہ 13 مارچ 2015 21:43

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13مارچ۔2015ء) ادیب ممتاز حسین کی کتاب” لفظوں میں تصویریں “کی تقریب رونمائی 15مارچ کو شام 6بجے الحمرا ہال میں ہو گی۔

(جاری ہے)

صدارت مستنصر حسین تارڑ کریں گے۔مہمان خصوصی صوبائی وزیر اوقاف میاں عطا محمد مانیکا ہوں گے۔ ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا، مجیب الرحمن شامی، یاسر پیرزادہ، اسلم کمال اور ڈاکٹر محسن مگھیانہ اظہار خیال کریں گے۔

متعلقہ عنوان :