لاہور،مسلسل غیر حاضری پر ایس پی مسلم ٹاؤن نے دو کانسٹیبل برطرف کر دیئے

جمعہ 13 مارچ 2015 21:45

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13مارچ۔2015ء) مسلسل غیر حاضری پر ایس پی مسلم ٹاؤن نے دو کانسٹیبل برطرف کر دیئے ۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق شیرا کوٹ کا کانسٹیبل علی عمران اور ساندہ کا کانسٹیبل محمد الیاس اڑھائی ماہ سے لگاتار غیر حاضر تھے جس پر ایس پی مسلم ٹاؤن نے انہیں برطرف کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :