ایف آئی اے نے شادمان کے علاقہ میں کارروائی کرتے ہوئے ہنڈی کا کاروبار کرنیوالے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا

جمعہ 13 مارچ 2015 21:45

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13مارچ۔2015ء) ایف آئی اے نے شادمان کے علاقہ میں کارروائی کرتے ہوئے ہنڈی کا کاروبار کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ملزمان فرمان آفریدی اور کامران آفریدی ہنڈی کا کاروبار کرتے تھے ملزمان کے قبضی سے ملکی و غیر ملکی کرنسی بھی بر آمد ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :