شاہد آفریدی اچھے کھلاڑی ہیں، کم بیک کریں گے: مشتاق احمد
جمعہ 13 مارچ 2015 23:02
ایڈیلیڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13مارچ۔2015ء) پاکستان کے مایہ ناز آل راﺅنڈرشاہد خان آفریدی میگاایونٹ میں خاطرخواہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے ہیں تاہم مشتاق احمد پرامید ہیں کہ وہ آئندہ میچوں میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔
(جاری ہے)
ایڈیلیڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سپن باﺅلنگ کوچ مشتاق احمد نے کہا کہ شاہد آفریدی بہترین کھلاڑی ہیں اور کیرئیر کے کئی میچز میں تاریخی پرفارمنس کا مظاہرہ کر چکے ہیں تاہم بدقسمتی سے وہ اس ایونٹ کے دوران پرفارم کرنے میں ناکام رہے ہیں لیکن وہ کم بیک کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔
مشتاق احمد نے امید ظاہر کی کہ شاہد آفریدی آئرلینڈ کے خلاف میچ میں اچھا کھیل پیش کر کے قومی ٹیم کو فتح دلانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔ واضح رہے کہ شاہد آفریدی نے میگاایونٹ کے 5 میچ کھیل کر 93 رنز بنائے ہیں اور محض 2 وکٹیں ہی حاصل کی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
مصباح الحق کے بابر اعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کیلئے تین اہم مشورے
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.