’’قوم کیلیے جیتنا ہوگا‘‘ پلیئرز کو کپتان کا ایس ایم ایس
ہفتہ 14 مارچ 2015 11:21
(جاری ہے)
دوسری جانب آئرلینڈ کو روند کر ورلڈکپ کی جانب اڑان جاری رکھنے کیلیے پاکستان کی بھرپور تیاریاں جاری ہیں، جمعے کو تمام کھلاڑی کوچنگ اسٹاف کی رہنمائی میں پریکٹس سیشن میں صلاحیتیں نکھارنے کیلیے کوشاں رہے، گروئن انجری سے نجات کے بعد عمر اکمل بھی مکمل فٹ دکھائی دیے، انھوں نے فزیکل ٹریننگ کے بعد بیٹنگ پریکٹس میں بھی بھرپور حصہ لیا، حارث سہیل بھی ایڑی کی تکلیف سے نجات پا چکے اور پریکٹس کرتے رہے لیکن ان کی پلیئنگ الیون میں شمولیت کا فیصلہ بڑا اہم ہوگا۔
تجربہ کار یونس خان نے پروٹیز کیخلاف میچ میں فارم کی جھلک دکھا دی تھی، انھیں ڈراپ کرنا آسان فیصلہ نہیں ہوگا، ایسے میں صہیب مقصود کو باہر بیٹھنے پر مجبور کیا جاسکتا ہے، پریکٹس کے دوران فیلڈنگ کوچ اور ٹرینر گرانٹ لیوڈن نے وکٹ کیپر سرفراز احمد کے ساتھ طویل سیشن کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
محمد رضوان کو قومی ٹیم میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
-
شاہد آفریدی کا روہت شرما کے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ سیریز دوبارہ شروع کرنے کے بیان کا خیرمقدم
-
ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے گی،رانا اشرف خان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء میں پاک بھارت میچ نو جوان کو نیویارک میں ہوگا
-
دبئی ایئر پورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے
-
جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر
-
ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیزٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ (کل)کھیلا جائے گا
-
’دی روک‘ نے اپنی ڈبلیو ڈبلیو ای میں واپسی سے 9 ملین ڈالرز سے زیادہ کی کمائی کرلی
-
شعیب اختر نے اپنی مالی کامیابی کا راز بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.